حیدرآباد۔10۔مئی (اعتماد نیوز)آج قومی الیکشن کمیشن نے مودی کو وارناسی
میں ریلی کے لئے عدم اجازت کے فیصلہ کی تائید کی اور اس فیصلہ کو جانب بحق
قرار دیا۔ چنانچہ قومی الیکشن کمیشن کے چیف وی
ایس سمپت نے اس فیصلہ کو
درست قرار دیا۔ اور کہا کہ تین عہدیدار ملکر اس طرح فیصلہ کر تے ہیں جو کہ
شخصی نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی مسائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہی
قومی الیکشن کمیشن فیصلے کرتی ہے۔